بیجنگ
…این جی ٹی …دنیا بھر میں لوگ احتجاج کرنے کے لیے منفرد طریقے اپناتے نظر
آتے ہیں تاہم چینی آرٹسٹ نے بالکل ہی انوکھا انداز اختیار کیا ہے۔ال ویوائی
نامی متنازع چینی آرٹسٹ نے ملک میں فارمولا ملک کے ٹن کے معیار اور بیرون
ملک سے اسکی درآمد کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے انہی دودھ کے ڈبوں کی مدد سے
چین کا نقشہ بنا ڈالا۔ چین کا نقشہ تیارکرنے کے لیے ویوائی نے ایک
ہزار815فارمولا ملک ٹن پیک ڈبوں کا استعمال کیا۔سات مختلف برانڈز کے دودھ
کے ڈبے لیتے ہوئے ویوائی نے چین کا یہ 10میٹر بڑا اور8میٹر چوڑا نقشہ تیار
کیاجبکہ ہانگ کانگ میں نمائش کے لیے رکھے گئے اپنے اس منفرد آرٹ ورک کو
انہوں نےBaby Formula 2013کا نام دیا ہے۔
Friday, 24 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment