Thursday 23 May 2013



کیلی فورنیا: خواتین کے بناؤ سنگھار میں لپ اسٹک کو ایک ضروری حصہ سمجھا جاتا ہے۔ جسکے بغیر انکا میک اپ ادھورا رہتا ہے۔ لیکن ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ بیشتر مقبول لپ اسٹک اور لپ گلوس میں زہریلی دھاتیں استعمال کی جاتی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment