پولینڈ…
این جی ٹی… ایک ماہرِ تعمیرات نے پولینڈ میں اپنی نوعیت کا ایک ایسا منفرد
گھر تعمیر کر لیا ہے جسے دیکھتے ہی آپ الجھن کا شکار ہو جائیں گے کیونکہ
اس مکان کا چھت پیروں کے نیچے اور فرش سِر کے اوپر ہے۔اوپر سے نیچے کی جانب
تیار کردہ اس انوکھے گھر میں کچن سے لے کرٹوائلٹ تک ہر چیز چھت سے لٹکی ہو
ئی ہے۔ کئی فٹ اونچے اس گھر کے ڈیزائن اور آرائش میں اس بات کا خاص خیال
رکھا گیا ہے کہ اس میں ایک عام گھر کی طرح تمام خصوصیات موجود ہوں ۔بستر،
سنگھار میز،ٹیلیویژن،مائیکرو ویو اوون اور کھانے کی ٹیبل سمیت تمام تر اشیا
بہترین انداز میں گھر کی چھت سے لٹکی ہوئی ہیں ۔
Friday, 24 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment