Friday 24 May 2013

 
ایمسٹرڈیم … ہالینڈ میں پھولوں کے 64 ویں سالانہ میلے پر دنیا کا سب سے بڑا فلاور گارڈن عوام کیلئے کھول دیاگیا ہے۔ ہالینڈ میں بنا یاگیا گارڈن 8 ہفتے تک عوام کیلئے کھلا رہے گا، 80 ایکٹر رقبے پر پھیلے گارڈن میں مختلف اقسام کے گل لالہ کے 70 لاکھ سے زائد پھول موجود ہیں۔ لندن کا بگ بین اور ٹاور برج کا موزائیک بھی 60 ہزار گل لالہ سے بنایا گیا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment