لاہور…ڈیرہ
غازی خان سے تعلق رکھنے والے نومنتخب آزاد ارکان قومی اسمبلی اویس لغاری
اور جمال لغاری نے تین آزاد ایم پی ایز کے ساتھ مسلم لیگ ن میں شمولیت
اختیار کر لی۔سابق صدر فاروق لغاری کے دونوں بیٹوں اویس لغاری اور جمال
لغاری نے تین آزاد ایم پی ایز کے ساتھ آج رائے ونڈ جاتی عمرا میں مسلم لیگ ن
کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی ،اس موقع پر انہوں نے نوازشریف کی قیادت پر
اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
Friday, 17 May 2013
لاہور:اویس لغاری اور جمال لغاری کا مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
Posted by Unknown on 01:23 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment