لیما
…پیرو میں سالانہ کلاون ڈے منایا گیا۔ سیکڑوں افراد رنگ برنگے کپڑوں میں
لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرنے سڑکوں پر آگئے دارالحکومت لیما میں سیٹوں
کی گونج اور ڈرم کی تھاپ پر رنگا رنگ پریڈ ہوئی ،مختلف رنگوں سے پینٹ ہوئے
مزاحیہ چہروں والے پروفیشنل کلاونز نے ہلہ گلہ کیا، حیران کن کرتب دکھاکر
کلاونز نے پریڈ کو اور بھی خوبصورت بنادیا،
Sunday, 26 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment