ویانا…آسٹریا
کے اسٹنٹ مین نے مشہور چرچ کے ٹاوروں درمیان بندھی رسی پر کسی سہارے کے
بغیر چل کر لوگوں کو حیران کردیا۔ویا نا کے سینٹ اسٹیفنز چرچ کے دو ٹاور کے
درمیان یہ رسی باندھی گئی تھی۔ جس پر کرسچن بغیر کسی سہارے کے چلا،اور
پچاس میٹر کا فاصلہ کامیابی سے طے کیا۔اس دوران تیز ہواوٴں نے بھی اسے
روکنے کی کوشش کی۔ لیکن اس نے کسی بھی مشکل کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے فاصلہ
طے کیا۔ لوگوں نے بھی اسے اس بہادری کی بھرپور داد دی۔
Sunday, 26 May 2013
آسٹریا میں بلندٹاورزکے درمیان بندھی رسی پر چلنے کا مظاہرہ
Posted by Unknown on 05:55 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment