Sunday, 5 May 2013

Gas of Hell...جہنم کی گیس

Posted by Unknown on 00:43 with No comments

جہنم کی گیس

ایک بوڑھی عورت کے گھر میں
گیس کا بل 50 لاکھ آ گیا
وہ غصے سے گیس والوں کے دفتر گئی اور بولی
اوئے بےغیرتو
اوئے کمینو
کیا جہنم کی آگ کے لئے
گیس کا پائپ میرے گھر سے جا رہا ہے

h.a.h.a h.a.h.a

0 comments:

Post a Comment