اس قدر لفظ بھلا کس کو یاد رہیں ؟
قرب ، وصل ، تنہائی ، جدائی
عشق ، محبت ، روگ اور تم
چاند ، دھنک ، گیت ، رنگ
ساون ، بادل ، بارش اور تم
صحرا ، جنگل ، دھوپ ، پیاس
ہوا ، پانی ، راحت اور تم
اس قدر لفظ بھلا کس کو یاد رہیں ؟
بس ایک تم کو یاد رکھا ہے دل نے
بس ایک تم کو یاد رکھا ہے دل نے
0 comments:
Post a Comment