زندگی
میں کبھی نہ کبھی ہم اس مقام پر آ جاتے ہیں جہاں سارے رشتے ختم ہو جاتے
ہیں .وہاں صرف ہم ہوتے ہیں اور الله ہوتا ہے ،کوئی ماں باپ ،کوئی بہن بھائی
،کوئی دوست نہیں ہوتا پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارے پیروں کے نیچے زمین ہے
اورنہ ہمارے سر کے اوپر آسمان.....
"بس صرف ایک الله ہے"........ جو ہمیں اسس خلاء میں بھی تھامے ہوئے ہے.♥
پیر کامل (عمیرہ احمد)
"بس صرف ایک الله ہے"........ جو ہمیں اسس خلاء میں بھی تھامے ہوئے ہے.♥
پیر کامل (عمیرہ احمد)
0 comments:
Post a Comment