نیویارک: پیسے بھیجنا اور وصول کرنا اتنا آسان نہ تھا جتنا جی میل نے بنا دیا ہے۔
جی ہاں گوگل نے اپنی سالانہ ڈویلپر کانفرنس میں اپنی ای میل سروس میں ایک اہم فیچر شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی مدد سے صارفین رقم اٹیچمنٹ کی صورت میں ارسال کر سکیں گے۔
اس سلسلے میں صارفین کو اٹیچمنٹ میں بنے ڈالر کی شکل کے سائن کو ہٹ کر کے رقم کا ہندسہ لکھنا ہو گا اور وہ یہ رقم ایسے صارف کو بھی بھیج سکیں گے جو جی میل کا صارف نہ ہو۔
اس وقت یہ فیچر امریکہ میں متعارف کرایا گیا ہے جس 18 سال سے اوپر کے افراد چند ہی ماہ میں اس سے مستفید ہو سکیں گے۔
0 comments:
Post a Comment