ہمیں امریکہ پسند نہیں
قارئین یہ سن کر حیران ہوں گے کہ آج کے دور میں بھی بے شمار ایسے لوگ ہیں،
جنھیں امریکہ سے زیادہ پاکستان پسند ہے. میں نے ایسے لوگوں کی فہرست ترتیب
دی ہے.
میرا خیال ہے انھیں امریکہ درج ذیل وجوہات کی بنا پر پسند نہیں:
بے نظیر
اس لئے کہ امریکہ میں پاکستان نہیں ہے.
نواز شریف
اس لئے کہ وہ لوگ جہاز میں چارپائی نہیں رکھنے دیتے.
امجد اسلام امجد
اس لئے کہ وہاں اردو سائنس بورڈ نہیں.
قتیل شفائی
اس لئے کہ وہاں پیسوں کی ملتی ہے.
عباس تابش
اس لئے کہ وہاں پشاور نہیں
فاخرہ بتول
اس لئے کہ وہاں انگلش بولی جاتی ہے.
سعد الله شاہ
اسلئے کہ وہاں دولے شاہ کے چوہے نہیں ہوتے.
وصی شاہ
اس لئے کہ امریکن لڑکیاں "کنگن" نہیں پہنتیں.
نوشی گیلانی
اس لئے کہ وہاں عباس تابش بھی آتا جاتا ہے.
فرحت شاہ عباس
اس لئے کہ صدر بش نے مجھے فلیپ نہیں لکھ کر دیا.
جنرل پرویز مشرف
اس لئے کہ وہاں جمہوریت ہے.
معین قریشی
اس لئے کہ امریکہ میں اکثریت عقل مندوں کی ہے.
آصف زرداری
اس لئے کہ وہاں میری حکومت نہیں.
انعام الحق جاوید
اس لئے کہ مزاحیہ شاعری سمجھ نہ آنے کے باوجود لوگ ہنستے ہیں.
احمد فراز
اس لئے کہ وہاں انگریزی کے مشاعرے نہیں ہوتے.
از گل نوخیز اختر، شرارتی، صفحہ نمبر 26 ، 27

0 comments:
Post a Comment