Monday 17 June 2013


لندن… این جی ٹی… ابلے ہوئے انڈے کھانا کوئی مشکل کام نہیں لیکن نگل کر پھرانھیں اُگلنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن بھی لگتا ہے،ایسا ہی ایک انوکھا کارنامہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے انجام دیا ہے ۔اسٹیو اسٹارنامی اس شعبدے باز نے اٹلی کے ایک شو کے دوران60سیکنڈز سے بھی کم وقت میں 11 ابلے ہوئے انڈے یکے بعد دیگرے پہلے نگلے اور پھر فوراً ہی انھیں نگل دیا ۔اس منفرد مظاہرے کو پیش کرتے ہوئے اسٹیو نے مختصر ترین وقت میں زیادہ سے زیادہ اُبلے ہوئے انڈے نگل کر اگلتے ہوئے اپنا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈمیں بھی درج کروا لیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment