پشاور…فاٹا
میں ایک ہفتے کے دوران پولیو کاایک اورکیس سامنے آیاہے۔جس کے ساتھ ملک
بھرمیں پولیوکیسزکی تعداد 17ہوگئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق
خیبر ایجنسی کے علاقہ میلوڑ میں علی محمد نامی بچے میں پولیو وائرس کی
تصدیق ہوگئی ہے۔علی محمد کی عمر 13ماہ ہے۔ جس نے ابھی تک پولیو ویکسین کی
ایک خوارک بھی نہیں لی۔قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کے
مختلف علاقوں میں 2009ء سے پولیو مہم معطل ہے اور 4 سال سے خیبر ایجنسی کے
62 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم ہیں۔
Thursday, 20 June 2013
فاٹا: پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا، ملک بھر میں مجموعی تعداد 17 ہوگئی
Posted by Unknown on 02:00 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment