Friday 21 June 2013



 نیویارک… این جی ٹی… کتوں کی غیر معمولی صلاحیتوں اور ذہانت سے انکار ممکن نہیں لیکن یہ ڈوگی تواپنے ہی عکس سے خوفزدہ نظر آرہا ہے۔ اس تصویر میں نظر آنے والا ننھا ڈوگی آئینے کے سامنے سے گزرتے ہوئے اپنا ہی عکس دیکھ کر گھبرا گیا۔یہ ڈرپوک ڈوگی آئینے میں اپنی شبیہ دیکھ کر ایسا بد حواس ہوا کہ خود پر ہی بھونکنے لگا اور پھر جو مضحکہ خیز حرکتیں شروع کی تو اپنا ہی تماشا بنوا ڈالا۔

0 comments:

Post a Comment