Monday 17 June 2013


نیویارک… این جی ٹی…کہتے ہیں کہ جیت کی خواہش کسی کو کچھ بھی کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔اب اس کتے کو ہی دیکھ لیں جو ریس جیتنے کے لیے ایسا بے تاب ہوا کہ اس نے انسانوں کو بھی مات دے ڈالی۔اگلی دو ٹانگوں کی مدد سے اس نے ننھی گاڑی کو اتنی مہارت سے دھکیلا کہ مدِمقابل منہ ہی دیکھتے رہ گئے اور کتے نے میدان مار لیا۔

0 comments:

Post a Comment