Monday 17 June 2013


ٹوکیو…این جی ٹی …دنیا بھر میں جدید دیوہیکل ہیلی کاپٹر تو تیار کیے جاتے ہی ہیں لیکن جاپان میں بچوں کیلئے دنیا کاسب سے چھوٹا ہیلی کاپٹر بھی تیار کیا گیا ہے۔یہ ننھا منا سا ہیلی کاپٹر ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتاہے جو ہدایات ملتے ہی اپنے پر گھما کر فضا میں اونچی اڑان بھرتا ہے۔اڑتا ہو ا یہ ہیلی کاپٹر دور سے کوئی پر ندہ لگتا ہے جو ریموٹ کے ذریعے الٹا سیدھا یا قلابازیاں لگا کر منفرد کر تب کا مظاہرہ بھی کرسکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment