بلغراد…این
جی ٹی …دنیا ایسے حیرت انگیز شاہکاروں سے بھری ہوئی ہے جنہیں دیکھ کر عقل
دنگ رہ جاتی ہے ۔سربیا کے دریائے ڈریٹاکے عین وسط میں ایک ایسا انوکھا گھر
موجود ہے جسے ایک اُبھری ہوئی چٹان پر بنایا گیاہے۔لکڑی کی مدد سے تعمیر
کیا جانیوالا یہ منفرد گھر نا صرف آرٹ کا نمونہ ہے بلکہ اپنے انوکھے طرزِ
تعمیر کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا بھی خاص مرکزبنا ہوا ہے۔
Wednesday, 5 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment