ڈنمارک…
این جی ٹی… آفس کی کرسیاں صرف بیٹھ کر کام کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں
ہوتیں بلکہ ان پر بیٹھ کر ریس بھی کی جاتی ہے۔ جی ہاں ڈنمارک میں ایک ایسا
دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں چو بیس شرکاء نے آفس کی پہیئے والی
کرسیوں پر بیٹھ کر ریس میں حصہ لیا۔ مختلف اقسام کی آفس میں استعمال ہونے
والی کرسیو ں پر بیٹھ کر کی جانے والی یہ ریس 200 میٹر لمبے ٹریک پر کی گئی
جس میں کچھ گرے اور کچھ فتح یاب بھی ہوئے ۔
Wednesday, 5 June 2013
کرسیاں صرف بیٹھنے کیلئے ہی نہیں بلکہ ریس میں بھی استعمال کی جاتی ہیں
Posted by Unknown on 06:20 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment