کراچی…ڈی
ایچ اے آزادی گالف چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی ہے،ٹورنامنٹ میں
پاکستان کے ٹاپ گالفرز شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے ڈی ایچ ایکنٹری اینڈ گالف
کلب میں میلہ سج گیا۔ چیمپیئن شپ میں 200 سے زائد گالفرز مختلف کیٹی گریز
میں حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں 120 پروفیشنل گالفرز شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ میں 17
لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے جبکہ ہول ان ون کا کارنامہ انجام
دینے والے کو کار دی جائے گی۔ ایونٹ 23 جون تک جاری رہے گا
Thursday, 20 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment