سیاٹل
…این جی ٹی …امریکی شہر سیاٹل( Seattle) کی لا ئبر یر ی میں دنیا کی سب سے
لمبی ڈو مینو زنجیر بنا نے کا عالمی ریکار ڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ کتب بینی
کو فروغ دینے کے لیے قائم کیے جانے والے اس ریکا رڈ کو بنا نے کے لیے دو
ہزار ایک سو اکتیس کتا بو ں کی استعما ل کیا گیا جنہیں 7 گھنٹوں کی طویل
محنت کے بعد ڈومینو کے انداز میں تر تیب دیا گیا ہے ۔ دو کا لجوں کے27طا لب
علموں نے اس ریکارڈساز کو شش میں حصہ لیاجو طویل ترین ڈونیو زنجیر کے طور
گینز بک آف ورلڈ ریکا رڈ کا حصّہ بن گیا ہے ۔
Saturday, 8 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment