Friday 21 June 2013



بیجنگ…چین میں پانچویں منزل سے گرنے والی بچی کو لوگوں نے ہاتھوں میں لے کر بچالیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو سال کی بچی کو کھڑکی سے لٹکے دیکھ کر قریبی دکانوں سے لوگ باہر نکل آئے۔اور بچی کو بچانے کی کوشش کرنے لگے۔اس دوران بچی کا ہاتھ چھوٹ گیا۔ اور اُسے نیچے کھڑے لوگوں نے دبوچ لیا،جس سے بچی محفوظ رہی۔
 

0 comments:

Post a Comment