زیارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
درود شریف اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ
گیارہ سو بارپڑھیں۔ اول ا س درود شریف کی زکوٰۃ نکالیں اور وہ اس طرح کہ
اکتالیس روز گیارہ ہزاربار اس درود شریف کو پڑھیں بعدازاں گیارہ سو
بارروزانہ پڑھتا رہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ خواب میں حضور علیہ الصلوٰۃ
والسلام کی زیارت سے مشرف ہوگا اور روزی میں بھی کشادگی ہوگی۔(ص 175)
0 comments:
Post a Comment