نیکی کرنے میں جلدی
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے رسول
الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نیکی کرنے میں جلدی کرو اِس سے پہلے
کے ( یہ ) 6 چیزیں واقع ہوں .
دجال کا ظہور
دھواں
زمین کا جانور
سورج کا مغرب سے نکلنا
اور
انتشار کا عام ہونا
جس سے بڑے پیمانے پہ قتل عام ہو گا .
( رواہ مسلم ، کتاب 41 ، حدیث 7040 )
دجال کا ظہور
دھواں
زمین کا جانور
سورج کا مغرب سے نکلنا
اور
انتشار کا عام ہونا
جس سے بڑے پیمانے پہ قتل عام ہو گا .
( رواہ مسلم ، کتاب 41 ، حدیث 7040 )
0 comments:
Post a Comment