نبی کی دعا
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے رسول
الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے ہر نبی کے لیے ایک دعا ہوتی ہے جو
ضرور قبول کی جاتی ہے جب بھی وہ اپنی امت کے لیے اس دعا کو مانگتا ہے تو
اسے وہ دیا جاتا ہے اور میں نے ( اپنی دعا ) قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت
کے لیے سنبھال رکھی ہے .
( صحیح مسلم : جلد اول : حدیث 492 )
( صحیح مسلم : جلد اول : حدیث 492 )
0 comments:
Post a Comment