Wednesday, 5 June 2013

It Is Forbidden To Make Graves a Mosque

Posted by Unknown on 07:11 with No comments
انبیاء کی قبروں کو مسجد بنانے کی ممانعت

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا. اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ. نے بیان کیا .

" كہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مرض الوفات میں مبتلا ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر كو بار بار چہرے پر ڈالتے . اور جب افاقہ ہوتا تو اپنے چہرے مبارک سے چادر كو ہٹا لیتے . آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی اِضْطِراب اور پریشانی کی حالت میں فرمایا : یہود و نصاری پر الله کی پِھٹْکار ہو کہ انھوں نے اپنے انبیاء کی قبروں كو مسجد بنا لیا . آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرما کر امت كو ایسے كاموں سے ڈراتے تھے " .
صحیح بخاری : باب نماز کے احكام او مسائل : حدیث نمبر 435، 436

0 comments:

Post a Comment