Tuesday, 16 July 2013

light-tokyoجاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں روشنیوں سے بھراایک میلہ “میتاما فیسٹیول”  منعقد کیاگیا جس میں لوگوں نے کاغذی لالٹینوں کے ساتھ شرکت کی۔
 میتاما فیسٹیول یاشیوکیونی کی یادگار پرمنعقد کیاگیا جہاں دوسری جنگ عظیم  کے دوران ہلاک ہونے والے تقریباً 24 لاکھ جاپانی مدفون ہیں۔
 چار روزہ اس فیسٹیول میں کم از کم 30ہزار سے زائد کاغذی لالٹینوں کو روشن کرکے رکھاگیا۔
 بیک وقت 30 ہزارروشن لالٹینون نے دلکش نظارہ پیش کیا اور لوگ کافی  لطف اندوز ہوتے رہے۔
یاد رہے کہ ماضی میں جاپانی سربراہان مملکت اور سیاستدان اس میلے میں شرکت کرتے رہے جس کےسبب تنازعات پیدا ہوتے رہے۔

0 comments:

Post a Comment