اعتراف
3 خواتیں گپ شپ کر رہی تھیں کے سنجیدہ موضوعات بھی زیر بحث
آگئے . ایک خاتون بولیں " آج کل زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں . . . موت
بالکل اچانک بھی آسکتی ہے . ہمیں کم اَز کم اپنی سب سے بڑی برائی یا گناہ
کا اعتراف کر لینا چاہیے . ابتداء میں ہے کرتی ہوں میرا سب سے بڑا گناہ یہ
ہے کے میں نے جو رفاہی تنظیم بنائی ہے ، اس کے تمام فنڈز خرد برد کر چکی
ہوں . "
دوسری خاتون نے جھجکتے ہوئے اعتراف کیا . " میرا گناہ یہ ہے کے میں پچھلے 6 سال سے اپنے شوہر سے بیوفائی کر رہی ہوں . "
تیسری خاتون بولیں . " مجھ میں سب سے بڑی برائی یہ ہے کے مجھے جس کا بھی راز معلوم ہو جاتا ہے ، وہ میں ادھر اُدھر ضرور بتاتی پھرتی ہوں . اچھا . . . اب میں چلتی ہوں . "

0 comments:
Post a Comment