Tuesday, 23 July 2013

Cheat

Posted by Unknown on 04:41 with No comments

دھوکہ

ایک سرکس کے باہر لکھا تھا آج کے دن داخلہ فری ہے ، بہت سے لوگ سرکس دیکھنے آئے جب دیکھ چکے تو سرکس کے ملک نے دروازہ بند کر دیا اور کہا .
ہم نے داخلہ فری رکھا تھا اب باہر جانے کے لیے 50‬ ، 50‬ روپے جمع کرواؤ !

0 comments:

Post a Comment