Wednesday, 17 July 2013

Avoid Eating Sweet Things in Breakfast

Posted by Unknown on 03:39 with No comments
ناشتے میں میٹھی چیزیں کھانے سے پرہیز کریں۔۔۔

شکت اور سفید آٹا۔۔۔۔ یہ دونوں چیزیں توانائی کو ضائع کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں ۔۔ بد قسمتی کی بات ہے کہ بہت سے مغرب زدہ گھرانوں مں ناشتے میں وہ دن کا آغاز ہی میٹھی اشیاء مثلاDoughnutاور سوئٹ رول کے ناشتے سےکیا جاتا ہے۔۔۔ اس حوالے سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ۔۔۔ جب آپ ڈھیر ساری شکر جسم میں اتارتے ہیں تو۔۔۔ کاربوہائیڈریس بہت تیزی سے استعمال ہوجاتے ہیں۔۔۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ خون میں شکر کی سطح بلند ہوجاتی ہے ۔۔۔ اور آپ کا دماغOrexinکی پیداوار روک دیتا ہے ۔۔۔ یہ وہ نیوروٹرانسمیٹر ہے جو آپ کو چاق و چوبند رکھتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment