*اجزء*
کالی مسور.........ایک کپ
لہسن................ایک کهانے کا چمچ
ادرک................دو کهانے کے چمچ
ٹماٹر...................دو درمیانہ، باریک کٹے هوئے
هری مرچیں...................حسب ضرورت
34......................لہسن کے جوے
نمک..........ڈیڑھ چائے کا چمچ
سرخ مرچ پاوڈر.............ایک چائے کا چمچ
ہلدی.........آدها چائے کا چمچ
زیره پاوڈر...........ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ...........آدها چائے کا چمچ
کالی مرچ................آدها چائے کا چمچ
*ترکیب*
دال دهو کر پانی میں آدهے گهنٹے کے لیے رکھ دیں،اب پریشر ککر میں دال
،نمک،هلدی،لہسن کا آمیزه،ٹماٹر ،کالی مرچ پاوڈر،اور تین کپ پانی ڈال کر کم
سے کم پندره منٹ کے لیے پکائیں،جب یہ تقریبا آدها پک جائے تو اس میں ادرک
کا پیسٹ،گرم مصالحہ،کالی مرچ،اور زیره پاوڈر ڈال کر دس منٹ کے لیے مزید
پکائیں،جب تک اچهی طرح گاڑها نه هو جائے_تڑکا لگانے کے لیے کٹی هوئی لہسن
اور هری مرچیں آئل میں ڈالیں،اب هلکا براون هونے پر دال میں ڈال دیں،اور
چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
0 comments:
Post a Comment