پستہ رس ملائی
اجزاء
خشک دودھ۔۔۔۔۔ایک کپ
انڈے دو عدد
دودھ ایک پاؤ
بیکینگ پاؤڈر ایک ٹی سپون
گھی چینی حسب ضرورت
پستہ آئسکریم پاؤدر۔۔۔۔2 چمچ
خشک دودھ۔۔۔۔۔ایک کپ
انڈے دو عدد
دودھ ایک پاؤ
بیکینگ پاؤڈر ایک ٹی سپون
گھی چینی حسب ضرورت
پستہ آئسکریم پاؤدر۔۔۔۔2 چمچ
ترکیب
خشک دودھ،انڈے اور بیکینگ پاؤڈر آپس میں یک جان کرلیں اور اسکی رس ملائیاں بنا لیں
اگر انڈا بڑآ ہے تو چوتھائی انڈا استعمال کریں
دودھ میں چینی حل کرکے ابال لیں
جب دودھ ابل جائے تو اسمیں پستہ آئسکریم پاؤڈر دو چمچ تھوڑے سے دودھ میں ڈال کر مکس کرلیں اب اسمیں ساری رس ملائیاں ایک ایک کرکے ڈال دیں اور چمچ سے الٹ پلٹ کرتی رہیں۔
نوٹ
اگر رس ملائی پتلی ہوجائے تو اسکو تھوڑی دیر رکھ کر دوبارہ سے مکس کرلیں
0 comments:
Post a Comment