Wednesday 10 July 2013


 نیومیکسیکو…امریکی ریا ست نیو میکسکو کے میلے میں پالتو جانوروں نے خلائی مخلوق کا روپ دھار لیا ۔ UFO Festival کے نام سے ہونے والے اس میلے میں کتوں کے مالکان انہیں عجیب و غریب انداز کے ملبوسات پہنا کر لائے جس کے باعث وہ کسی اور ہی دنیا کی مخلوق دکھائی دے رہے تھے ۔

0 comments:

Post a Comment