Saturday 13 July 2013

ٹیلی نار کے گولڈن کسٹمرز سنیما ٹکٹ، کھانے کے واؤچر، موبائل فونز، شاپنگ واؤچر، مفت سم متبادل اور ترجیحی صارفین کی خدمات جیت سکتے ہیں۔

آپکو بس اتنا کرنا ہے کہ اوسط برقرار رکھنے کے لیے آپکو اپنے ٹیلی نار نمبر سے 2000 روپے کا بیلنس استعمال کرنا ہے اور ٹیلی نار آپکو گولڈن صارف قرار دے دے گا۔

کم از کم دو ماہ کے لیے اس کھپت کو برقرار رکھیے اور آپکو ٹیلی نار کی جانب سے ایک خاص ایس ایم ایس ملے گا جس میں پوچھا جائے گا کہ آپ انعام کس صورت میں حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ایس ایم ایس کی ہدایات پر عمل کریں اور ایک خاص IVR سے اپنے انعام کو منتخب کریں۔

آپ کے انعام منتخب کر چکنے کے بعد،ٹیلی نار کی جاب سے ایک اور ایس ایم ایس کا انتظار کیجیئے جو ایک ماہ کے دوران آپکے موبائل پہ آپکو موصول ہوگا۔

انعام حاصل کرنے کے لئے منتخب مقامات پر ایس ایم ایس دکھائیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ کسی ٹیلی نار کسٹمر مرکز کا دورہ کر رہے ہیں تو،، ایس ایم ایس دکھائیے آپکو ترجیحی ٹریٹمنٹ اور مفت سم تبدیلی ملے گی مگر ایسا ایک ماہ میں ایک بار ہوگا۔ اسکا مطلب ہے آپکو 2 ماہ میں 4000 روپے استعمال کرنے کی ضرورت ہے اور اپنا انعام حاصل کرنے کے لیے آپکو ایک ماہ انتظار کرنے کی ضرورت ہے۔

آپ انعامات کی فہرست میں سے منتخب کرنے کے بعد فورا جو چیز حاصل کر سکتے ہیں وہ 'آن-نیٹ' مفت منٹس ہیں۔

0 comments:

Post a Comment