Sunday, 14 July 2013

Blue Bhai

Posted by Unknown on 05:01 with No comments
ایک دفعہ بلیو بھائی اپنے ایک دوست کے انتقال کے بعد اس کی حسین بیوہ سے تعزیت کے بہانے لائن مارنے پہنچ گئے
اور بولے ؛ “کیا میں اپنے دوست کی جگہ لے سکتا ہوں؟“۔
بیوہ : “ مجھے کوئی اعتراض نہیں، آپ قبرستان والوں سے پوچھ لیں“۔

0 comments:

Post a Comment