Tuesday 16 July 2013

Bread and Clothes

Posted by Unknown on 01:33 with No comments
48105_352426544873453_1778287769_n.jpg

روٹیاں اور کپڑے

ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا:
”مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ تم اپنی بیوی کے ساتھ کپڑے دھوتے ہو“۔

دوست بولا:
”بھئی! جب وہ میرے ساتھ روٹیاں پکا سکتی ہے تو کیا میں
اس کے ساتھ کپڑے نہیں دھو سکتا“۔

0 comments:

Post a Comment