Sunday 7 July 2013

Definition of TIME

Posted by Unknown on 04:26 with No comments
 وقت کی تعریف:

آہستہ ہو جاتا ہے، جب کسی کا انتظار کر رہے ہوں
تیز ہو جاتا ہے، جب آپکو کسی کام سے دیر ہو رہی ہو
لمبا ہو جاتا ہے، جب آپ اُداس ہوں
مختصر ہو جاتا ہے، جب آپ خوش ہوں
اور
لامحدود ہو جاتا ہے، جب آپ کسی تکلیف میں ہوں۔

وقت صرف گھڑیوں کی مدد سے نہیں،بلکہ آپکے جذبات اور دماغی حالت کے مطابق مقرر کیا جا سکتا ہے۔
Definition of TIME:
Slow, when you wait!
Fast, when you are getting late..
Long, when you are sad..
Short, when you are happy..
and
Endless, when you are in pain.

Time can only be determined by your feelings and your mental condition, not by clocks.

0 comments:

Post a Comment