Wednesday 17 July 2013

Dry Field and Boat

Posted by Unknown on 00:07 with No comments

خشک کھیت اور کشتی


ایک مرتبہ سکھ نے دن کے بارہ بجے سڑک پر جاتے ہوئے دیکھا کہ دوسرا سکھ خشک کھیت کے درمیان کشتی پر ‌بیٹھا کشتی کو چپو سے چلانے کی مشق کر رہا تھا-
پہلے سکھ کو بڑا غصہ آیا۔ گاڑی روکی اور شیشہ اتار کر چلایا۔
“ ابے گدھے کے بچے، تم جیسے سکھوں‌کی وجہ سے پوری سکھ برادری بدنام ہے۔ تمھاری حرکتوں نے ہماری ناک کٹوا دی ہے۔ قسم واہ گرو کی، اگر مجھے تیرنا آتا ہوتا، تو ابھی وہیں آکر تمھاری ٹُھکائی کرتا“۔

0 comments:

Post a Comment