Wednesday, 10 July 2013

Fake Eye

Posted by Unknown on 18:25 with No comments
پنڈ کے ظالم چوہدری نے میراثی سے پوچھا : “اوئے اگر تم یہ بتا دو کہ میری کون سی آنکھ نقلی ہے تو میں تمہیں انعام دوں گا۔“
میراثی کچھ دیر چوہدری کی دونوں آنکھوں کو غور سے دیکھتا رہا پھر بولا “ چوہدری جی آپ کی دائیں آنکھ نقلی ہے۔“
“ چوہدری نے پوچھا واہ بھئی، تم نے کیسے پہچان لیا کہ یہ نقلی ہے۔“
میراثی نے جواب دیا۔
“ وہ جی مجھے اس میں تھوڑی سی شرم نظر آئی ہے۔

0 comments:

Post a Comment