چینی کو مکسی میںپیس کر ایک ڈبے میں رکھ لیں پھر ہر 4 یا 5 دن بعد منہ
دھوتے ہوئے صابن لگا کے چٹکی بھر پسی ہوئی چینی لے کے فیس پے مساج کریں
خاص کر وہاں جہاں بلیک ہیڈز ہوتے ہیں ہکلا مساج کرنے کے بعد دھو لیں آپ
دیکھیں گی کہ فیس ایسے لگے گا جیسے ابھی ابھی فیشل کروایا ہو بہت ہی
صاف،۔،،،،
0 comments:
Post a Comment