رمضان کے چودہویں روزے کے وظائف
چودہواں روزہ
بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ توبہ آخری 2 آیات ۔ ۔ ۔ 21 بار
سورہِ توبہ
لَقَدۡ جَآءَڪُمۡ رَسُولٌ۬ مِّنۡ أَنفُسِڪُمۡ عَزِيزٌ عَلَيۡهِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِيصٌ عَلَيۡڪُم بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ (١٢٨) فَإِن تَوَلَّوۡاْ فَقُلۡ حَسۡبِىَ ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَۖ عَلَيۡهِ تَوَڪَّلۡتُۖ وَهُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡعَظِيمِ (١٢٩)۔
بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ 40 بار
بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ دعائے کرب، آیت کریمہ ۔ ۔ ۔ 25 بار
آیت کریمہ:۔
لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔
ترجمہ:۔
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔
بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ پنجم کلمہ ۔ ۔ ۔ 1 تسبیح
بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ سورہ اخلاص ۔ ۔ ۔ 1 تسبیح
اس کے بعد 2 نفل بطورِ صدقہ پڑھیں۔
0 comments:
Post a Comment