Monday 15 July 2013

Gold Thing

Posted by Unknown on 02:50 with No comments
ہاشمی جی نے اپنی شادی پر اپنی زوجہ محترمہ کو گلاب کا پھول دیا
تو انکی زوجہ محترمہ نے گلاب قبول کرنے سے انکار کر دیا
اور کہا کہ سونے کی کوئی چیز دیں
ہاشمی جی:انکو ایک تکیہ دیتے ہونے یہ لو سونے کی چیز اور اب سو جاؤ

0 comments:

Post a Comment