Monday 15 July 2013

Poison

Posted by Unknown on 03:02 with No comments
زہر
 
شوہر: مرتے وقت اپنی بیوی سے۔۔
’’سکینہ وہ جو تمھاری الماری سے سونے کا سیٹ چوری ہوا تھا وہ میں نے چرایا تھا۔۔‘‘
بیوی روتے ہوئے: ’’آپ ایسی باتیں نہ کریں۔۔‘‘
شوہر: ’’اور جو تمھارے بھائی نے ایک لاکھ روپے تمھارے پاس امانت رکھوائے تھے وہ بھی میں نے ہی چرائے تھے۔۔‘‘
بیوی روتے ہوئے: ’’اب بس بھی کریں آپ۔۔‘‘
شوہر: ’’اور جو تمھاری کمیٹی کے پیسے تھے وہ بھی میں نے ہی چرائے تھے۔۔‘‘
 
سکینہ: ’’کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!
۔
۔
۔
۔
سکینہ: میں بھی آپ سے کچھ کہنا چاہتی ہوں 
آپ کو زہر بھی میں نے ہی دیا ہے۔‘‘

0 comments:

Post a Comment