Saturday 6 July 2013

Golden Words

Posted by Unknown on 04:46 with No comments
 
دنیا نصیب سے ملتی ہے اور
آخرت محنت سے
لیکن ہم ساری محنت دنیا کے لئے کرتے ہیں
اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں
 
 
رشتوں کی ڈور کمزرو تب ہوتی ہے
جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے 

0 comments:

Post a Comment