Saturday 6 July 2013

Beginning of Morning صبح کا آغاز

Posted by Unknown on 04:40 with No comments
417869_256067994534236_503520458_n.jpg


صبح کا آغاز


سورج کی پہلی کرن کو ديکھ کر تاريکی کا احساس جاتا رہتا ہے ، يہ درحقيقت جستجو کا آغاز ہے اور يہ جستجو ايک نام سے لے کر ايک نام پے ہی ختم ہو جاتی ہے اور وہ نام ہے " اللہ تعالٰی " ۔ اس سے آگے کوئی راستہ نہيں ، دل کو ناطق کرو تو وہ کلام کرتا ہے جو ، ہميشہ آس پاس رہتا ہے ۔ آپ خدا کو کسی مخصوص جگہ پے ڈھونڈنے کی بجا ئے اپنی ذات ميں ، اپنی روح ميں تلاش کريں ۔ مايوسی نہيں ہو گی ۔ 

0 comments:

Post a Comment