اللہ تعالی انسان کے ساتھ ہے ، لوگ اسے آسمان پر تلاش کرتے ہیں
جنت ماں کے قدموں تلے ہے ، لوگ اسے نیکیوں میں تلاش کرتے ہیں ۔
حکمت سحر خیزی میں ہے ، لوگ اسے کتابوں میں ڈھونڈتے ہیں ۔
اطمینان قلب ذکر میں ہے ، لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں ۔
صحت روحانیت کے ارتقاء میں ہے ، لوگ اسے حرص میں ڈھونڈتے ہیں ۔
نعمت اللہ تعالی کے شکر میں ہے ، لوگ اسے حرص میں تلاش کرتے ہیں ۔
فراخی رزق سخاوت میں ہے ، یہ لوگ اسے کنجوسی میں تلاش کرتے ہیں

0 comments:
Post a Comment