یاد رکھنے کی باتیں
جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے وُہ کبھی بدلہ نہیں لیتا،،،
حسد کرنے والا موت سے پہلے مر جاتا ہے،،،
کسی پر اعتماد نا کرو جبتک اُسے غُصّے میں نا دیکھ لو،،،
موت کو یاد رکھنا نفس کی تمام بیماریوں کی شفا ہے،،،
خُوشی اِنِسان کو اِتنا نہیں سِکھاتی جِتنا غم،،،
سچائ ایک ایسی دوا ہے جِس کی لزّت کڑوی مگر تاثیر میٹھی ہے،،،
اذان کے وقت خاموش رہا کرو تا کہ موت کے وقت کلمہ نصیب ہو،،،
0 comments:
Post a Comment