بھلائی اور نیکی
حسن بِن سُہیل خلیفہ مامُون کا وزیر بہُت سخی تھا۔ بے دھڑک لوگوں کو عطیات دیتا رہتا تھا ایک مرتبہ ایک اعرابی نے اُس سے کہا:۔
اے حسن یہ راستہ اِحسان کا نہیں جو تُو نے اِختیار کر رکھا ہے کیا تُجھے نہیں معلُوم کہ اسراف میں کوئی بھلائی نہیں۔
حسن نے اعرابی کو جواب دیتے ہُوئے کہا:۔
کیا تُجھے نہیں معلُوم کہ بھلائی اور نیکی میں اسراف ہوتا ہی نہیں۔
سُبحان اللہ

0 comments:
Post a Comment