Saturday 6 July 2013

Love Marriage... لو میرج

Posted by Unknown on 02:34 with No comments
بیٹا : امی کیا لو میرج سے گھر والے ناراض ہوتے ہیں ؟
ماں : تو یقینا کسی چڑیل كے چکر میں ہو گا اور کسی ڈائن نے تجھے یہ کہا ہو گا یہ تو بس لڑکوں کو پھنسانے میں لگی رہتی ہیں ، جہاں اچھا لڑکا دیکھا وہاں شروع ہوگئی
بیٹا : امی ایسا کچھ نہیں ہے وہ تو ابو بتا رہے تھے كے آپ دونوں کی لو میرج ہے

0 comments:

Post a Comment