Saturday 6 July 2013

Woman

Posted by Unknown on 03:02 with No comments
عورت

جب عورت کو عّزت نہ ملے تو وہ اپنی ذات کے خول میں بند ہو جاتی ھے۔ مرد سمجھتا ہے اس نے عورت کو تسخیر کر لیا ھے‘ اس سے دب کر خاموشی اختیار کر لی ھے بے وقوف مرد۔ وہ یہ نہیں جانتا کہ یہ خاموشی مرد ذات کی نفی کے لیے اختیار کی گئی ھے اور اس چُپ کے پردے میں فقط بیزاری‘ نفرت اور مصلحت کے جزبے پوشیدہ ہیں۔

شازیہ چوہدری کے افسانے "تو پھر یہ طے ہے کہ" سے اقتباس۔

0 comments:

Post a Comment